ہندوستان میں ذاکر نائیک کے قریبی ساتھی گرفتار

ہندوستان میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں ذاکر نائیک کےقریبی ساتھی ارشد قریشی کو گرفتار کرلیا گیا، ارشد قریشی پر نوجوانوں کو ولہابی دہشت گرد تنظیم داعش میں بھرتی کرنے کا الزام ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان  میں  دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں  ذاکر نائیک کےقریبی  ساتھی ارشد قریشی کو گرفتار کرلیا گیا، ارشد قریشی پر نوجوانوں کو ولہابی دہشت گرد تنظیم داعش میں بھرتی کرنے کا الزام ہے۔اطلاعات کے مطابق کیرالہ پولیس نے انسداد دہشت گردی فورس کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے ارشد قریشی کو گرفتار کیا۔
 ارشد قریشی پر ذاکر نائیک  کے ہمراہ داعش کے لیے نوجوانوں کو بھرتی کرنے کا الزام ہے، ارشد قریشی کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر کے چار روزہ ریمانڈ لے لیا گیا ہے۔

News Code 1865679

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =