مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ تعز کے المخاء علاقہ میں سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی تازہ مجرمانہ اور بہیمانہ بمباری میں 17 یمنی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطا بق سعودی رعب کے کرائے کے فوجیوں اور یمنی فورسز اور قبائل کے درمیان مختلف محاذوں پر شدید لڑائی جاری ہے سعودی عرب کو یمن ميں تاریخی شکست اور نفرت کا سامنا ہے سعودی عرب یمن جنگ میں اپنے اصلی اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
یمن کے صوبہ تعز کے المخاء علاقہ میں سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی تازہ مجرمانہ اور بہیمانہ بمباری میں 17 یمنی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
News ID 1865368
آپ کا تبصرہ