7 جولائی، 2016، 8:44 PM

رہبر معظم کا آیت اللہ علم الہدی کے بھائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم کا آیت اللہ علم الہدی کے بھائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےاپنے ایک پیغام میں آیت اللہ علم الہدی کے بھائی کے انتقال پرانھیں تعزیت پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی  حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےاپنے ایک پیغام میں آیت اللہ علم الہدی کے بھائی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں آیت اللہ سید احمد علم الہدی کے بھائی کے انتقال پر انھیں تعزیت پیش کی ہے اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔

News ID 1865316

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha