مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی کی والدہ کے انتقال پرتعزیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم نے اپنے پیغام میں جنرل سلامی اور مرحومہ کےدیگر پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے مغفرت اور بخشش کی دعا کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی کی والدہ کے انتقال پرتعزیت پیش کی ہے۔
News ID 1863046
آپ کا تبصرہ