19 نومبر، 2016، 9:23 PM

ایرانی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اور بری فوج کے سربراہ کا تقرر

ایرانی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اور بری فوج کے سربراہ کا تقرر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے جداگانہ احکامات میں مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اور بری فوج کے سربراہ کا تقرر کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے جداگانہ احکامات میں مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اور بری فوج کے سربراہ کا تقرر کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں بری فوج کے سربراہ بریگیڈير جنرل احمد پوردستان کو ترقی دیکر مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر کے عہدے پر فائز کیا ہے جبکہ ایک اور حکم میں بریگیڈیر جنرل کیومرث حیدری کو بری فوج کا سربراہ مقرر کیا ہے۔

News ID 1868429

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha