ایرانی وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کے نام اپنے پیغام میں اسلام کی آفاقی اور محبت آمیز تعلیمات کے سائے میں تشدد ، دہشت گردی اور انتہا پسندانہ نظریات کو اسلامی ممالک سے پاک کرنےکی توقع ظاہر کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی اردوسروس کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کے نام اپنے پیغام میں اسلام کی آفاقی اور محبت آمیز تعلیمات کے سائے میں تشدد ، دہشت گردی اور انتہا پسندانہ نظریات کو اسلامی ممالک سے پاک کرنےکی توقع ظاہر کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایمان، دینداری اور دعا کے ذریعہ امت مسلمہ سے دہشت گردی، انتہا پسندی اور تشدد دور کرھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

News Code 1865297

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha