26 جون، 2016، 1:45 PM

ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی

ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 35ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی۔ ڈیڑھ سو سے زائد مکانات اورکئی گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئی ہیں۔

                  

News ID 1865020

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha