10 جون، 2016، 1:02 AM

ریاست ایری زونا کے جنگلات میں لگی آگ 400 ایکڑ تک پھیل گئی

ریاست ایری زونا کے جنگلات میں لگی آگ 400 ایکڑ تک پھیل گئی

امریکی ریاست ایری زونا کے جنگلات میں لگی آگ 400 ایکڑ تک پھیل گئی ہے ،نزدیکی علاقوں سے لوگوں نے نقل مکانی کا آغاز کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسیایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ایری زونا کے جنگلات میں لگی آگ 400 ایکڑ تک پھیل گئی ہے ،نزدیکی علاقوں سے لوگوں نے نقل مکانی کا آغاز کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایریزونا کے علاقے یارنیل میں جنگلات میں لگی آگ نے زور پکڑ لیاہے۔آگ سے ارد گرد کی رہائشی آبادی کو بھی خطرہ پیدا ہوگیاجس کے باعث کئی گھروں کو خالی کرالیا گیا ہے۔آگ پر قابو پانے کیلئے زمینی اور فضائی دونوں کوششیں جاری ہیں اور نقلی مکانی کرنے والوں کو محفوظ جگہ منتقل کردیا گیا ہے۔

News ID 1864632

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha