26 جون، 2016، 1:32 PM

پشاور میں 100 سے زائد مشتبہ دہشت گرد گرفتار

پشاور میں 100 سے زائد مشتبہ دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے شہر پشاورمیں پولیس نے حیات آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 100 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا ہے جن سے منشیات اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر پشاورمیں  پولیس نے حیات آباد میں سرچ آپریشن کے دوران  100 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا ہے جن سے منشیات اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد میں رات گئے کئے جانے والے سرچ آپریشن میں 37 مشتبہ افراد کے علاوہ 4 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اور 6 افراد کو کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق 59 افراد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے،گرفتار افراد سے 1پستول،1 رپیٹر،کارتوس اور منشیات برآمد کی گئ ہے۔

News ID 1865017

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha