21 جون، 2016، 2:32 AM

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا بیٹا لاپتہ

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا بیٹا لاپتہ

پاکستانی صوبہ سندھ کے ہائی کورٹ کےچیف جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ لاپتہ ہوگئے ہیں ۔

 

مہر خبرراں ایجنسی نے دنیا نیوز کے حوالے نے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ سندھ ہائی کورٹ کےچیف جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ لاپتہ ہوگئے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق  اویس شاہ کی گاڑی کلفٹن میں شاپنگ سینٹر کی پارکنگ میں کھڑی ملی ہے جس کا فرانز ٹیسٹ بھی کرلیا گیاہے ،اویس شاہ شاپنگ کیلئے مارکیٹ آئے تھے ۔پولیس کاکہناہے کہ اویس شاہ کو اغواءکیے جانے کا شبہ ہے ،ان کا فون دوپہر ڈھائی بجے سے بند آرہاہے ،اویس شاہ کے خاندان کی جانب سے لاپتہ ہونے کی اطلاع پولیس کو رات 9بج کر 10منٹ پر دی گئی جس کے فوری بعد شہر کی ناکہ بندی کر دی گئی ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اویس دوست سے ملنے کیلئے سپر مارکیٹ گئے تھے ۔

News ID 1864881

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha