مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 6 دہشت گرد ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہناہے کہ القاعدہ دہشت گرد وسطی یمن میں تین مختلف ڈرون حملوں میں ہلاک ہوئے ۔سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ یمن میں موجود القاعدہ خطے سمیت امریکہ کیلئے خطرہ ہے ۔
یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 6 دہشت گرد ہلا ک ہو گئے ہیں ۔
News ID 1864823
آپ کا تبصرہ