19 مئی، 2016، 5:58 PM

افغانستان میں القاعدہ کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں القاعدہ کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع  نے تصدیق کی ہے کہ امریکی ڈرون حملے زابل اور قندوز میں کیے گئے ۔ڈرون حملے کے نتیجے میں مارے جانے والے القاعدہ کمانڈر کی شناخت ملا محمدعلی کے نام سے ہوئی ہے ۔ ادھر افغانستان کے مختلف حصوں میں فورسزکے آپریشن میں130 طالبان شدت پسند ہلاک اور 76 زخمی ہوگئے جبکہ 2کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔

News ID 1864119

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha