12 جون، 2016، 4:28 PM

کراچی میں 22 دہشت گرد اور جرائم میں ملوث افراد گرفتار 

کراچی میں 22 دہشت گرد اور جرائم میں ملوث افراد گرفتار 

پاکستان کے شہر کراچي میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران دہشت گردانہ اور  مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ایک خاتون سمیت 22 دہشت گردوں  کو حراست میں لے لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچي میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران دہشت گردانہ اور  مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ایک خاتون سمیت 22 دہشت گردوں  کو حراست میں لے لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کراچی پولیس نے گلشن اقبال کے علاقے اعظم گوٹھ میں کارروائی کے دوران خاتون سمیت 4  دہشت گرد گرفتار کر لیے ۔ حراست میں لیے وہابی دہشت گرد جرائم کی کئی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ بوٹ بیسن میں بھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ادھرپولیس نے ڈالمیا میں دہشت گردی اور دیگر مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث افراد کی موجودگی کی اطلاع پر گھر گھرتلاشی لی اور اس دوران 15 افراد کو حراست میں لے لیا۔

News ID 1864696

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha