کراچی میں رینجرز نے 4 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز نے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز نے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔اطلاعات کے  مطابق کراچی میں رینجرز نے مصدقہ اطلاعات پر اورنگی ٹاؤن کی کنواری کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے 4 وہابی دہشت گردوں کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق وہابی دہشت گرد اور کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے اور یہ دہشت گرد شہرمیں بم دھماکوں سمیت دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

News Code 1861097

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =