کراچی میں 2 وہابی دہشت گرد ہلاک 5 گرفتار

کراچی کے علاقے منگھو پیر ميں پولیس مقابلے كے دوران 2 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کراچی کے علاقے منگھو پیر ميں  پولیس مقابلے كے دوران 2 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایس ایس پی اورنگی ٹاؤن کے مطابق  پوليس مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق وہابی کالعدم تنظیم سے ہے، دہشت گردوں کے قبضے سے 2 پستول، 2 اوان بم اور موٹر سائیکل بھی برآمد ہوا۔

کراچی کے علاقے پیرآباد سے پولیس نے 5 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق وہابی کالعدم تنظیم سے ہے اور ان میں کالعدم تنظیم کا ایک کمانڈر بھی شامل ہے۔

News Code 1857936

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =