مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے شہر بوسی سینٹ آنتوان میں دہشت گردی کےالزام میں 3 وہابی عورتوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ گرفتارخواتین ممکنہ طور پر کار بم دھماکہ کرنا چاہتی تھیں۔ اس سے قبل رواں ہفتے پولیس نے ایک کار کو قبضے میں لےلیاگیاتھا ۔کارمیں گیس سےبھرے6 سلینڈرز اور ڈیزل کے3 کین موجودتھے۔
فرانس کے شہر بوسی سینٹ آنتوان میں دہشت گردی کےالزام میں 3 وہابی عورتوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
News ID 1866793
آپ کا تبصرہ