29 ستمبر، 2015، 12:29 AM

فرانسیسی پولیس نے ایک داعشی کو شام سے واپسی پر گرفتار کرلیا

فرانسیسی پولیس نے ایک داعشی کو شام سے واپسی پر گرفتار کرلیا

فرانسیسی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شام میں داعش دہشت گردوں سے منسلک ایک فرانسیسی شہر کو وطن واپسی پر گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شام میں داعش دہشت گردوں سے منسلک ایک فرانسیسی شہر کو وطن واپسی پر گرفتار کرلیا ہے۔ فرانس ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی لڑکی شام میں داعش کے ساتھ منسلک رہی ہے جسے فرانس واپسی پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ فرانسیسی پولیس کے مطابق فرانس کی متعدد لڑکیاں، داعش  دہشت کے ساتھ منسلک ہیں جو اس وقت شام میں ہیں، پولیس کے مطابق داعش دہشت گرد فرانسیسی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دیکر شام بلاتے ہیں اور پھر ان سے دہشت گردانہ کارروائیوں میں استفادہ کرتے ہیں۔

News ID 1858479

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha