مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ کرکوک کے علاقہ البشیر میں عراقی فورسز اور عوامی رضاکار دستوں نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حشدالشعبی کی داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور عراقی فورسز و حشد الشعبی نے صوبہ کرکوک کے علاقہ البشیر میں داعش دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے 40 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ درجنوں کو زخمی کردیا ہے۔
عراق کے صوبہ کرکوک کے علاقہ البشیر میں عراقی فورسز اور عوامی رضاکار دستوں نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1863446
آپ کا تبصرہ