مآرب میں القاعدہ سے وابستہ درجنوں وہابی دہشت گرد ہلاک

یمن کے صوبہ مآرب میں یمنی فورسز اور رضاکار دستوں نے صوبہ مآرب میں القاعدہ سے وابستہ درجنوں وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ مآرب میں یمنی فورسز اور رضاکار دستوں نے صوبہ مآرب میں القاعدہ سے وابستہ درجنوں وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے القاعدہ دہشت گردوں کے ایک مرکز پر میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جن کا تعلق القاعدہ سے بتایا جاتا ہے۔ادھر حضرموت صوبہ میں دہشت گردوں اور یمنی فورسز کے درمیان لڑائی میں 9 یمنی فوجی اور 19 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1859722

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =