5 فروری، 2016، 12:57 PM

سعودی عرب کا بڑے شیطان کی قیادت میں شام میں فوجی کارروائی کرنے کا اعلان

سعودی عرب کا بڑے شیطان کی قیادت میں شام میں فوجی کارروائی کرنے کا اعلان

سعودی عرب کے وزیر دفاع کے مشیر بریگیڈئر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ سعودی عرب بڑے شیطان امریکہ کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے ساتھ ملکر شام میں کسی بھی زمینی کارروائی کے لئے تیار ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےالعریبہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر دفاع کے مشیر بریگیڈئر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ سعودی عرب بڑے شیطان امریکہ کی قیادت میں قائم  فوجی اتحاد  کے ساتھ ملکر شام میں کسی بھی زمینی کارروائی کے لئے تیار ہے۔ بریگیڈیئر جنرل عسیری نے کہا کہ یمن کے خلاف کارروائی جاری رہے گی اور سعودی عرب اتحادی فوج صنعا کے قریب پنہچ چکی ہے لیکن صنعا میں داخلہ ہونا ھرا مشکل ہے کیونکہ یمنی فورسز اور قبائل نے داخل ہونے والے راستوں میں رسنگیں بچھا رکھی ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور ہمسایہ ممالک میں آشکارا مداخلت اپنے حامی افراد کو بر سر اقتدار لانے کی کوشش کررہا ہے۔

News ID 1861598

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha