22 دسمبر، 2015، 2:37 PM

اسلام آباد میں ترنول کے علاقے سے 36 وہابی دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد میں ترنول کے علاقے سے 36 وہابی دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے رینجرز اور حساس اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں ترنول کے علاقے سے 36 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے رینجرز اور حساس اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں ترنول کے علاقے سے 36 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 300 گھروں کی تلاشی لی گئی اور23 ملزمان کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کیا گیا، جس میں کلاشنکوف سمیت 22 مختلف اقسام کی گنز، پستول اورسینکڑوں گولیاں شامل ہیں، آپریشن کے دوران ایک مشکوک گاڑی اورموٹرسائیکل بھی برآمد کی گئی۔

News ID 1860488

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha