پشاور میں 20 وہابی دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے شہر پشاورمیں پشتہ خرہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 20 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوزکےحوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر پشاورمیں  پشتہ خرہ میں پولیس  نے سرچ آپریشن کے دوران 20 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پشاورکے علاقے پشتہ خرہ میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا،آپریشن کے دوران 3 افغان باشندوں سمیت 20 وہابی دہشت گردوں کوحراست میں لیاگیا۔ گرفتارافراد سے مختلف اقسام کا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے جس میں 4 پستول، ایک شارٹ مشین گن اورسیکڑوں کارتوس شامل ہیں۔

 

News Code 1860611

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha