30 نومبر، 2015، 9:50 PM

داعش خواتین اور بچوں سمیت 3500 سے زائد افراد کو قتل کر چکی ہے، رپورٹ

داعش خواتین اور بچوں سمیت 3500 سے زائد افراد کو قتل کر چکی ہے، رپورٹ

شامی حالات پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے رپورٹ کیا ہے کہ خود ساختہ خلافت قائم کرنے والی وہابی دہشت گردتنظیم داعش نے ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد کو مختلف الزامات کے تناظر میں ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی حالات پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے رپورٹ کیا ہے کہ خود ساختہ خلافت قائم کرنے والی وہابی دہشت گردتنظیم داعش نے ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد کو مختلف الزامات کے تناظر میں ہلاک کردیا ہے۔ ان میں تقریباً دو ہزار سویلین ہیں۔ سویلین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ دو ہزار کے قریب ہلاک کیے گئے شہریوں میں 930 کا تعلق شیعوں میں سے ہے جو بیشتر کو شامی علاقے دیرالزور کے گردونواح میں شہید کئے گئے تھے۔

News ID 1859971

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha