28 نومبر، 2015، 4:36 PM

امریکہ میں نیشنل سیکورٹی ایجنسی کا فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان

امریکہ میں نیشنل سیکورٹی ایجنسی کا فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان

امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کا فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ این ایس اے کے سربراہ نے مزید3 ماہ فون کالز کا ریکارڈ رکھنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کا فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ این ایس اے کے سربراہ نے مزید3 ماہ فون کالز کا ریکارڈ رکھنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔ فارن انٹیلی جنس سرویلینس کورٹ میں این ایس اے کو مزید 3 ماہ فون کالز ریکارڈ تک رسائی کی اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے، امریکی آئین کے سیکشن 215 کے تحت حکومت اپنےشہریوں سمیت کسی بھی غیرملکی کا فون ریکارڈ نہیں رکھ سکتی۔ امریکی کانگریس نے بھی رواں سال یو ایس اے فری ڈیم ایکٹ کی منظوری دے کر این ایس اے کو فون کالز کی جاسوسی سے روک دیا تھا۔

News ID 1859908

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha