14 اکتوبر، 2015، 1:35 AM

سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل تین شیطانی طاقتیں

سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل تین شیطانی طاقتیں

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل تین شیطانی مثلث ہیں جو علاقائی اور عالمی سطح پر عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل تین شیطانی مثلث ہیں جو علاقائی اور عالمی سطح پر عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔ عبدالملک نے کہا کہ آل سعود حرمین شریفین کو اپنے تجارتی اور اقتصادی مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں ۔ ان کا نہ کعبہ پر ایمان ہے اور نہ ہی مسجد نبوی(ص)  پر ایمان ہے ان کا ایمان صرف امریکہ اور اسرائیل پر ہے۔ انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ آل سعود حرمین شریفین کو اپنے ذاتی اغراض و مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں  یمن پر حملے میں سعودی عرب اور اسرائیل متحد ہیں اسرائیلی اور سعودی دونوں خطے میں امریکی ایجنٹ ہیں ۔

آل سعود کفار قریش کے نقش قدم پر گامزن ہیں اور یہ لوگ ابوجہل و ابو لہب اور ابوسفیان کی نسل سے ہیں ان کا بیت اللہ الحرام پر کوئی ایمان نہیں ہے۔

News ID 1858842

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha