پاکستان میں ایک اہم وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے شہر مردان میں گجرات ڈگر روڈ پر پاکستانی پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک اہم وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے جس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر مردان میں گجرات ڈگر روڈ پر پاکستانی پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک اہم وہابی دہشت گرد دادللہ عراف فاروق عالم عرف لال بہادر  ہلاک ہوگیا ہے جس کے سر کی قیمت  50 لاکھ روپے مقرر تھی ۔ اس کاررواغي میں 8 وہابی دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پاکستان کے شہر مردان میں گجرات ڈگر روڈ پر پاکستانی پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک اہم وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے جس کے سر کی قیمت  50 لاکھ روپے مقرر تھی ۔

News Code 1858725

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =