8 اکتوبر، 2015، 1:09 PM

مصرکو روس اور سعودیہ کے درمیان توازن میں مشکل کا سامنا

مصرکو روس اور سعودیہ کے درمیان توازن میں مشکل کا سامنا

مصری وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مصر شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف روس کی فضائی کارروائی کی حمایت کرتا ہے لیکن اسے روس اور سعودیہ کے درمیان توازن قائم کرنے میں مشکل کا سامنا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیہ الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ مصر، شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی حمایت کرتا ہے لیکن اسے روس اور سعودیہ کے درمیان توازن قائم کرنے میں مشکل کا سامنا ہے۔ مصری وزیر خارجہ نے شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف روسی کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ روس دہشت گردوں کے ساتھ نپٹنے میں سنجیدہ ہے جبکہ روس کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ،امریکی کارروائیوں سے نمایاں اور بہتر ہے۔

News ID 1858702

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha