2 اکتوبر، 2015، 9:27 AM

روسی کارروائی شامی حکومت کی اجازت سے ہے

روسی کارروائی شامی حکومت کی اجازت سے ہے

روسی وزارت خارجہ نے بعض مغربی اور عربی ممالک کے بے بنیاد اور غلط پروپیگنڈے کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں داعش دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی شامی حکومت کی اجازت ے انجام پارہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت خارجہ نے بعض مغربی اور عربی ممالک کے بے بنیاد اور غلط پروپیگنڈے کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں داعش دہشت گردوں کے خلاف روس کی فوجی کارروائی شامی حکومت کی اجازت سے انجام پارہی ہے۔

داعش دہشت گردوں کے خلاف روس کے 50 لڑاکا طیارے حصہ لے رہے ہیں۔ داعش کے خلاف روس کے حملوں پر بعض عربی اور مغربی ممالک کی چیخ نکل گئی ہے۔ جنھوں نے داعش کے خلاف محض نمائشی حملے شروع کررکھے تھے  ان نمائشی حملوں کے ذریعہ داعش کو ہتھیار فراہم کررہے تھے۔

News ID 1858557

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha