مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی اورفرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے ٹیلیفون پر ایکدوسرے کے ساتھ علاقائی مسائل پرگفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ مصری صدر کے ترجمان یوسف علا ء نے کہا ہے کہ السیسی نے اس گفتگو میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں دونوں صدور نے قاہرہ اور پیرس کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔
مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی اورفرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے ٹیلیفون پر ایکدوسرے کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1858342
آپ کا تبصرہ