20 ستمبر، 2015، 3:06 PM

صدر روحانی سے آمانو کی ملاقات

صدر روحانی سے آمانو کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے ملاقات اور گفتگو کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے ملاقات اور گفتگو کی ۔ صدر روحانی کے ساتھ ملاقات سے قبل آمانو نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے ۔ آمانو آج صبح تہران پہنچے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ  ایٹمی معاہدے کے جائزے کے بارے میں ایرانی پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

News ID 1858272

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha