مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری ادارے کے سربراہ یوکیا آمانو ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔عالمی جوہری ادارے کے سربراہ ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات میں ایران اور جوہری ادارے کے درمیان جوہری پروگرام کی توسیع کے بارے میں تبادلہ خیال اور گفتگو کریں گے۔ یوکیا آمانو تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی ، ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی اور ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
بین الاقوامی جوہری ادارے کے سربراہ یوکیا آمانو ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1861145
آپ کا تبصرہ