مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستان کے اخبار دنیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور پولیس نے ایک کارروائی کے دوران انڈونیشیا کے جزيرہ ہالی میں بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ ملزم علی کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق ملزم علی علاقہ کی اہم فوجی اور سیاسی شخصیات کو ٹارگٹ بنانے کا ارادہ رکھتا تھا۔ وہ کراچی اور بلوچستان میں 200 افراد کے قتل میں بھی ملوث ہے۔
آپ کا تبصرہ