یمن میں سعودی عرب کے سفارتخانہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

رشیا ٹو ڈے کے مطابق یمن میں سعودی عرب کے سفارتخانہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کے سفارتخانہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خطے می ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو روکنے کے لئے سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ اتحاد قائم کئے ہوئے ہیں۔ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی رعب کو بعض خلیجی ممالک کے ساتھ اسرائیل کی حمایت بھی حاصل ہے۔

 

News Code 1855508

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =