22 مارچ، 2015، 1:15 PM

امریکہ

امریکہ نے جنوبی یمن سے اپنے فوجی نکال لئے ہیں

امریکہ نے جنوبی یمن سے اپنے فوجی نکال لئے ہیں

مہر نیوز/22 مارچ/ 2015 ء : امریکہ نے جنوبی یمن کے ایئر بیس العند سے اپنے فوجیوں کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر نکال لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یمن الآن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے جنوبی یمن  کے ایئر بیس العند سے اپنے فوجیوں کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر نکال لیا ہے۔

باخبر فوجی ذرائع نے نام فاش نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ امریکی فوجی العند ایئر بیس سے نکل کر کسی نامعلوم جگہ پر منتقل ہوگئے ہیں۔

News Code 1852164

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha