مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے عنقریب تہران کا دورہ کریں گےجبکہ ایران کے صدر بھی 2014 میں ماسکو کا دورہ کریں گے۔
کچھ عرصہ قبل روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف بھ تہران کا دورہ کرچکے ہیں۔
مہر نیوز/22 دسمبر /2013ء: روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے عنقریب تہران کا دورہ کرنے کی خبر دی ہے جبکہ ایران کے صدر بھی 2014 میں ماسکو کا دورہ کریں گے۔

آپ کا تبصرہ