مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی دعوت پر آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔ اٹلی کے وزیر خارجہ ایران کے وزیر خارجہ اور دیگر اعل؛ حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ ایرانی وزیر خارجہ بھی گذشتہ ماہ اٹلی کا دورہ کرچکے ہیں۔
مہر نیوز/14 دسمبر /2013ء: اٹلی کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔
News ID 1831297
آپ کا تبصرہ