13 جون، 2013، 1:09 PM

شام

شام کے صوبہ رقہ میں 120 دہشت گرد گرفتار

شام کے صوبہ رقہ میں 120 دہشت گرد گرفتار

مہر نیوز/13 جون /2013ء:شامی فوج کی امریکہ نواز سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے صوبہ رقہ میں 120 سلفی وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے شامی ذرائع‏ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی امریکہ نواز سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے صوبہ رقہ میں 120 سلفی وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ شامی فوج نے لبنان کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ شامی فوج نے حلب میں بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے نیل اور الزہرا گاؤں کی طرف پیشقدمی کررہی ہے۔

News ID 1823372

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha