مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے پاکستان کے قومی ریڈیو اشٹیشن کا دورہ کیا اور وہاں موجود نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ ترجمان نے اس موقع خـروں کے شعبے میں باہمی تعاون پر تاکید کی۔
|
|
|







آپ کا تبصرہ