سعودی عیاش شہزادوں کی آپس میں ہاتھا پائی کی ویڈیو فلم جاری

مہر نیوز- 26 اکتوبر 2011ء: سعودی عرب کے ولیعہد سلطان بن عبد العزیز کی تشییع جنازہ اورتدفین کے موقع پر سعودی عیاش شہزادوں کے درمیان زبردست ہاتھا پائی اور مارپیٹ کی ویڈیو فلم جاری ہوگئی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے العوامیہ سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد سلطان بن عبد العزیز کی تشییع جنازہ اورتدفین کے موقع پر سعودی عیاش شہزادوں کے درمیان زبردست ہاتھا پائی اور مارپیٹ  کی ویڈیو فلم جاری ہوگئی ہے اور اس فلم کے جاری ہونے سے سعودی عیاش اور فاسد شہزادوں کے درمیان اقتدار کی جنگ مزید نمایاں ہوگئی ہے۔ سعودی ولیعہد کی تشییع جنازہ کے موقع پر سعودی عیاش شہزادوں کے درمیان اتنی مار پیٹ ہوئی کہ سعودی ٹی وی نے ولیعہد کےجنازہ کو براہ راست دکھانا بند کردیا۔ ادھر سعودی پولیس نےایک شص کو مشرقی علاقہ میں گرفتار کرلیا ہے۔

News Code 1444814

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 14 =