19 ستمبر، 2011، 2:59 PM

صدر احمدی نژاد

صدر احمدی نژاد نیویارک روانہ ہوگئے ہیں

صدر احمدی نژاد نیویارک روانہ ہوگئے ہیں

مہر نیوز- 19 ستمبر 2011ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 66 ویں سالانہاجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 66 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی، مجتبی ہاشمی ثمرہ ، مہدی غنفری ، علی سعید لو، مجید نامجو، مریم مجتہد زادہ، حمید بقائی، اسفند یار رحیم مشائی اور بعض دیگر اعلی اہلکار اس سفر میں صدر کے ہمراہ ہیں۔ صدر اقوام مجتحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے علاوہ دیگر ممالک کے اعلی رہنماؤں اور امریکہ میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات اور گفتگو بھی کریں گے۔

News ID 1411834

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha