6 مئی، 2011، 2:27 PM

ایران

ایران کی قومی ٹیکونڈو ٹیم نے عالمی کپ جیت لیاہے

ایران کی قومی ٹیکونڈو ٹیم نے  عالمی کپ جیت لیاہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ٹیکونڈو ٹیم نے پہلی بار جنوبی کوریا میں ٹیکونڈو مقابلوں میں عالمی کپ جیت لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ٹیکونڈو ٹیم نے پہلی بار جنوبی کوریا میں ٹیکونڈو مقابلوں میں عالمی کپ جیت لیا ہے۔ جیمائکا ، چین ، روس اور اسپین کی ٹیموں کو ہرا کر ایران کی ٹیم فائنل میں پہنچی جہاں اس نے جنوبی کوریا کی ٹیم کو ہرا کر پہلی بار عالمی کپ جیت لیا ہے۔ ایرانی ٹیم نے ان مقابلوں میں سونے کے تین ، چاندی کا ایک اور کانسی کے دو تمغے جیت کر سب سے زيادہ نمبر حاصل کئے ہیں گذشتہ 19 مرحلوں میں ٹیکونڈو چیمپیئن جنوبی کوریا کے ہاتھ میں رہی ہے۔

News ID 1306033

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha