امام کعبہ نےامریکہ نوازعرب ڈکٹیٹرحکام کے خلاف مظاہروں کو شیطانی فعل قراردیا ہے

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں امام کعبہ شیخ اسامہ خیاط نےامریکہ نواز عرب ڈکٹیٹر حکام کے خلاف عوامی مظاہروں کو شیطانی فعل قراردیا ہے امام کعبہ کو امریکہ نواز سعودی فرمانروا مقرر کرتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں امام کعبہ  شیخ اسامہ خیاط نےامریکہ نواز عرب ڈکٹیٹر حکام کے خلاف عوامی  مظاہروں کو شیطانی فعل قراردیا ہے امام کعبہ کو امریکہ نواز سعودی فرمانروا مقرر کرتا ہے۔ کعبہ کے امام نے کبھی بھی فلسطینی عوام پر ہونے والےاسرائیلی مظآلم کی مذمت نہیں کی وہ وہی کچھ کہتے ہیں جو امریکہ نواز حکمراں ان کے ذہن میں ڈالتے ہیں البتہ سعودی عرب کے وہابیوں سے امریکہ نواز حکام کے خلاف مظاہروں کی توقع رکھنا غلط ہے لیکن آزاد ذہن عرب امریکہ نواز عرب ڈکٹیٹروں کے خلاف مظاہروں کو اپنا حق سمجھتے ہیں اور عرب ممالک میں جمہوریت کا مطالبہ کررہے ہیں۔

News Code 1272565

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =