11 مارچ، 2010، 3:58 PM

صدر احمدی نژاد

ہرمزگان کے شہری خلیج فارس کا اصلی دفاع کرنے والے ہیں

ہرمزگان کے شہری خلیج فارس کا اصلی دفاع کرنے والے ہیں

صدر احمدی نژاد نے ہرمزگان میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرمزگان کے لوگ خلیج فارس کا اصلی دفاع کرنے والے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبائی سفر کے تیسرے مرحلے میں کابینہ کے وزراء کے ہمراہ صوبہ ہرمزگان پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے ان کا زبردست استقبال کیا ہے۔ صدر احمدی نژاد نے ہرمزگان میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرمزگان کے لوگ خلیج فارس کا اصلی دفاع کرنے والے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ غیر علاقائی طاقتیں خطے کے امن و امان کو ختم کرنا چاہتی ہیں  لیکن اسلامی جمہوریہ ایران علاقائی عوام اور حکومتوں کی مدد سے دشمنوں کو ان کے شوم مقاصد تک نہیں پہنچنے دےگا ۔

News ID 1049997

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha