5 جنوری، 2010، 11:46 AM

امریکہ

امریکی ریاست ایریزونا میں لکڑی کے گودام میں لگی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

امریکی ریاست ایریزونا میں لکڑی کے گودام میں لگی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

امریکی ریاست ایریزونا میں لکڑی کے ایک گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کو ششیں جاری ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ایریزونا میں لکڑی کے ایک گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کو ششیں جاری ہیں۔

ریاست ایریزونا کے علاقے گلین ڈیل میں لکڑی کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے تیزی سے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر فائٹرز مسلسل آگ بجھا نے کی کوشش کررہے ہیں لیکن اب تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ آگ لگنے کا سبب معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

News ID 1011703

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha