17 اکتوبر، 2026، 2:05 PM

امریکہ کے اعتماد پر آبنائے ہرمز میں آگ میں نہ کودیں، سپاہ پاسداران انقلاب کا بحری جہازوں کو انتباہ

امریکہ کے اعتماد پر آبنائے ہرمز میں آگ میں نہ کودیں، سپاہ پاسداران انقلاب کا بحری جہازوں کو انتباہ

سپاہ پاسداران انقلاب نے انتباہ کیا ہے کہ امریکہ پر اعتماد کرتے ہوئے آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں کشتیوں کو تباہ کیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے بحری جہازوں کو انتباہ کیا ہے کہ امریکہ پر اعتماد کرتے ہوئے آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے سے گریز کریں۔

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی کشتیوں کو تباہ کیا جائے گا۔

گذشتہ دنوں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کئی جہازوں پر حملے کے بعد آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔

News ID 1942172

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha