مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جنرل عبداللہی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ امریکی فوج نے ایرانی آئل ٹینکروں کو خالی کرنے کی وارننگ دی ہے تاکہ انہیں نشانہ بنایا جا سکے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ ایرانی آئل ٹینکروں کے خلاف کسی بھی حملے یا کارروائی کی صورت میں ایرانی مسلح افواج خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گی۔
آپ کا تبصرہ