جنرل عبداللہی
-
ایران کے خلاف نئی جنگ کی آگ سب کو اپنی لپیٹ میں لے گی، جنرل عبداللہی
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف اور خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر جنرل علی عبداللہی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف نئی جنگ شروع کی گئی تو اس کی آگ سب کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔
-
ایران اور مزاحمتی محاذ ہر دھمکی کا تباہ کن جواب دیں گے، جنرل عبداللہی
میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اور مزاحمتی گروہ امت مسلمہ کے خلاف کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن اور تباہ کن جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
ریلیوں میں عوام کی پرجوش شرکت نے مسلح افواج اور عوام کے درمیان نئی ہم آہنگی ایجاد کی، جنرل عبداللہی
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ راتوں کو عوام کی سڑکوں پر پرجوش موجودگی نے مسلح افواج اور عوام کے درمیان ہم آہنگی کی ایک نئی مثال پیش کی ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکروں پر حملہ ہوا تو امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، جنرل عبداللہی
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران کے آئل ٹینکروں کے خلاف کسی بھی کارروائی کی صورت میں خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
مسلح افواج کے تمام شعبوں میں رابطہ اور موثر تعاون کو یقینی بنایا جائے، جنرل عبداللہی
میجر جنرل علی عبداللہی نے کسی بھی روایتی یا جدید فوجی خطرے کے فوری اور مؤثر جواب کے لیے مسلح افواج کے تمام شعبوں میں موٹر تعاون اور ایک مربوط پیشگی دفاعی نیٹ ورک کی تشکیل پر زور دیا ہے۔
-
جدید ٹیکنالوجی اور موثر دفاعی نیٹ ورک ناگزیر ہے، جنرل عبداللہی
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عبداللہی نے دور ترین مقامات پر موجود دشمن کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور موثر دفاعی نیٹ ورک قائم کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
خطے کے ممالک امریکہ کو سہولت فراہم کرنے سے باز رہیں، جنرل عبداللہی کی وارننگ
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے خلیج فارس کے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی فوجی مدد یا اسے سہولت فراہم کرنا براہ راست تعاون تصور کیا جائے گا۔
-
جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا، جنرل عبداللہی کی امریکہ کو وارننگ
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے سربراہ جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ملکی دفاع، قومی سلامتی اور عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔
-
شہید کے قاتلوں کو دیر یا جلد اپنے انجام تک پہنچائیں گے، جنرل عبداللہی
خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا کہ مسلح افواج دشمن کو سکون سے نہیں بیٹھنے دیں گی اور شہید رہبر انقلاب و دیگر شہدا کے قاتلوں کو دیر یا جلد ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا۔
-
مسلح افواج پائیدار امن اور استحکام کے لیے ہر طرح کے تعاون کو تیار ہیں، جنرل عبداللہی
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے عدلیہ کے سربراہ کو پیغام میں منظم بدعنوانی کے خلاف مشترکہ اقدامات، عوامی حقوق کے تحفظ اور ملک میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا۔
-
دشمن کی ہر قسم کی جارحیت کا سخت اور پشیمان کن جواب دیں گے، کمانڈر خاتم الانبیاء
خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج مکمل تیار، چوکس اور انٹیلی جنس نگرانی کے ساتھ ملک کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔