-
امریکہ میں اسلحے کی قلت، ٹام ہاک میزائلوں کی تکنیکی توثیق میں ایک سال سے زائد تاخیر
امریکی بحریہ نے گولہ بارود اور میزائلوں کی کمی کے باعث ٹام ہاک کروز میزائلوں کی تکنیکی توثیق کا عمل ایک سال سے زائد عرصے کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز بدستور بند رہے گی، دشمن کی تمام نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ایڈمرل شہرام
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کی تمام نقل و حرکت پر نظر ہے۔ دشمن کو ہمیشہ کے لیے نہ صرف خلیج فارس بلکہ پورے مغربی ایشیا سے بھی نکال باہر کریں گے۔
-
نیٹو کے ساتھ ایٹمی جنگ بتدریج قریب آرہی ہے، روسی سفارت کار کا انتباہ
یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم میں روس کے مستقل نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو کے ساتھ ایٹمی جنگ کا خطرہ روز بروز بڑھ رہا ہے اور دونوں فریق بتدریج اس خطرناک تصادم کے قریب پہنچ رہے ہیں۔
-
کویت پر ڈرون حملے، ایرانی فوجی ترجمان کی تردید
ایرانی مسلح افواج نے کویت میں فوجی تنصیبات پر ڈرون حملے کے الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے خطے میں کشیدگی بڑھانے کے لیے کی جانے والی فالس فلیگ مہم کا حصہ ہے۔
-
ایرانی قوم اور مسلح افواج نے دشمنوں کو بے بس کر دیا ہے، آیت اللہ احمد خاتمی
امام جمعہ تہران نے کہا ہے کہ بلاشبہ دشمنوں کو بے بس کرنے والے عوامل میں سے ایک اہم عامل عوامی اجتماعات اور میدان میں لوگوں کی موجودگی ہے، جبکہ دوسرا عامل مسلح افواج کے مضبوط بازو ہیں۔
-
قومی نشریاتی ادارہ، اسلامی شناخت اور ولایتِ فقیہ کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے
ایران کے قومی نشریاتی ادارے کے سربراہ پیمان جبلی نے کہا ہے کہ ایرانی و اسلامی شناخت کا تحفظ، عدل کا فروغ، جنگ نرم کا مقابلہ اور حقائق کو مسخ کرنے کی کوششوں کا سدباب قومی نشریاتی ادارے کے بنیادی فرائض میں شامل ہیں۔
-
بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کے لیے تیار ہو جائیں! فضائیہ سربراہ کا نوجوانوں کو مخاطب
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی فضائی فورس کے کمانڈر جنرل سید مجید موسوی نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کے لیے خود کو تیار کریں۔
-
امریکہ نئے دفاعی نظاموں کی کارکردگی میدانِ جنگ میں دیکھے گا، جنرل سیاری
ایرانی فوج کے کوآرڈینیٹنگ ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے نئے دفاعی نظاموں کے اثرات میدانِ جنگ میں دیکھنے کو ملیں گے۔
-
کویت میں ڈرون حملہ؛ ایران نے واقعہ مشکوک قرار دیا/حقائق سامنے لانے میں تعاون کا اعلان
ایرانی وزیرِ خارجہ نے کویت میں ہونے والے ڈرون حملے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے حقائق سامنے لانے میں تعاون کا اعلان کیا ہے۔
-
مزاحمتی محاذ، امام خمینیؒ کے عالمی بسیج کے تزویراتی خواب کی عملی تصویر ہے، قاآنی
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے عالمی سطح پر مسلمانوں کی بسیج (منظم اجتماعی قوت) کے قیام کو انقلابِ اسلامی کے بانی امام خمینیؒ کے تزویراتی اہداف میں سے ایک قرار دیا ہے۔