5 اکتوبر، 2024، 8:31 AM

لبنانی سرحد پر صہیونی فوج پر بڑا حملہ

لبنانی سرحد پر صہیونی فوج پر بڑا حملہ

صہیونی ذرائع کے مطابق لبنانی سرحد پر تعیینات صہیونی فورسز پر بڑا حملہ کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ لبنانی سرحدوں پر تعیینات صہیونی فورسز پر بڑا حملہ کیا گیا ہے۔

حملے اور اس میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں تاہم حملے کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ صہیونی فوج کو شدید نقصان ہوا ہے۔

صہیونی ذرائع نے کہا ہے کہ امکان یہی ہے کہ حزب اللہ نے کریات شمونہ میں صہیونی فورسز پر حملہ کیا ہے۔

News ID 1927196

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha