24 اگست، 2024، 10:39 PM

حزب اللہ کے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر نئے حملے، بھاری جانی نقصان پہنچایا

حزب اللہ کے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر نئے حملے، بھاری جانی نقصان پہنچایا

لبنان کی حزب اللہ نے کچھ دیر پہلے صیہونی ٹھکانوں پر نئے حملے شروع کر دیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی رجیم کے الرحاب فوجی مرکز کو توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔

تاہم حزب اللہ نے اس مرکز پر ڈرون حملے کی بھی اطلاع دی ہے۔

 حزب اللہ نے ہرمون قصبے میں صیہونی فوج کے مرکز کو خودکش ڈرون سے نشانہ بنانے کے ساتھ برکہ ریشا فوجی چھاونی پر بھی میزائل حملہ کرکے بھاری جانی نقصان پہنچایا۔

دوسری طرف صیہونی رجیم نے جنوبی لبنان کے یارین شہر اور ایتا الشعب قصبے پر گولہ باری کی ہے۔

News ID 1926165

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha